Home / اہم خبریں / ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم انیل کمار کو بری کردیا۔ انیل کمار کے خلاف دانش ولد پنھون مینگھواڑ کو قتل کرنے الزام تھا۔ ملزم کے خلاف مقتول دانش کے والد پنھوں کی مدعیت میں کوٹ غلام پولیس اسٹیشن میں 2017 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے