دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر۔ طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ 2019 کے دوران ضلع راولپنڈی میں طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے۔ راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران ملزم خالد ولد عمر دین سے 1520 گرام …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کی درگاہ مخدوم سعیدی موسانی پر حاضری پھولوں کی چادر چاڑھی اور سپریم کورٹ کے حکم موجب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، اینٹی انکروچمینٹ سیل آفیسر جہانزیب میمن اور پولیس کی موجودگی میں نئوں گوٹھ درگاہ سعیدی …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ ٹاﺅن کی حدود ظفرآباد کالونی میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے کے واقعہ کے دوران پچیس سالہ نوجوان شدید زخمی، نوجوان انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، کامیاب آپریشن کے بعد زخمی کی حالت خطرے سے باہر، دو افراد کے خلاف …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق عادل زمان پرواز ای وائے 223 سے جنوبی افریقہ سے براستہ ابوظہبی جارہا تھا۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار فوڈ انسپکٹر ڈیرہ اسماعیل خان چوہدری خلیق الرحمٰن نے ڈیرہ شہر و مضافات میں چیکنگ کے دوران کیا، انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتہ کی کاروائی کے دوران …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) سٹی پولیس چارسدہ نے رجڑ اور اتمان زئی میں سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داﺅ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قمار بازی، اسلحہ قبضہ پولیس۔ 14 افراد گرفتار۔ منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ سردریاب چیک پوسٹ پر موٹر کار کے خفیہ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 Home, اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پروا ٓکچہری کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، موٹرسائیکل سوار بیس سالہ نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، متوفی کے لواحقین نے ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جھگڑے کے دوران لاٹھیاں اور ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پیرآباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران ڈنڈے لگنے سے زخمی ہونے والے چھ افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کا پولیس نفری کے ہمراہ 133/ 16 ایل میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 28 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 10 افراد کی بائیو میٹرک …
مزید پڑھیں