تازہ ترین
Home / اہم خبریں / غریب آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ درج

غریب آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون شریمتی پنیا کے قتل کا مقدمہ درج۔ مقدمہ زیر دفعہ 322/34 پی پی سی کے تحت پونیا کے والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر نریش مالہی اور مقتولہ کی ساس کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقتول خاتون کا شوہر اور ساس گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے۔ مقتولہ پنیا کے والد تارا چند کا موقف ہے کہ میری نوجوان بچی کو قتل کیا گیا ہے مالہی برادری کے بااثر افراد سیاسی جماعت کے رہنماء جرگہ کرکے میری بچی کے خون کا سودا کر رہے ہیں مجھے ایف آئی آر سے دستبردار ہونے کے لئے ہراساں کیا جارہا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری نہیں ہونے دی جارہی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے