دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار شہدا ہزاروں مہاجر شہدا کی یادگار ہے، جو اس سرزمین کے بیٹے تھے اور مختلف حکومتوں نے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاڑکانہ
جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کے ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق۔ ورثاء کا نجی کلینک کے باہر نعش رکھ کر شدید احتجاجی دھرنا۔ ڈاکٹر سمیت ہسپتال کا عملہ فرار، مظاہرین کی ہسپتال کے باہر …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ۔ واضع رہے کہ کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کنڈیکٹر معمولی زخمی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش۔ انیتہ جلیل کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے جبکہ وہ بلوچستان کی واحد یوٹیوبر لڑکی کے طور جانی جاتی ہے، اس علاوہ وہ اداکاری اور آرٹس میں دلچسپی رکھتی ہے۔ انیتہ …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر متاثرہ افراد کی فیملز سڑکوں پر نکل آئی، خواتین اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات میں احمد دین جٹ کیلاش میگھواڑ اور پونم کی دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور چوری کرکے لے گئے۔ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس نے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر۔ طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ 2019 کے دوران ضلع راولپنڈی میں طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے۔ راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران ملزم خالد ولد عمر دین سے 1520 گرام …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کی درگاہ مخدوم سعیدی موسانی پر حاضری پھولوں کی چادر چاڑھی اور سپریم کورٹ کے حکم موجب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، اینٹی انکروچمینٹ سیل آفیسر جہانزیب میمن اور پولیس کی موجودگی میں نئوں گوٹھ درگاہ سعیدی …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ ٹاﺅن کی حدود ظفرآباد کالونی میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے کے واقعہ کے دوران پچیس سالہ نوجوان شدید زخمی، نوجوان انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، کامیاب آپریشن کے بعد زخمی کی حالت خطرے سے باہر، دو افراد کے خلاف …
مزید پڑھیں