تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کسٹم کی پشین میں کاروائی افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت لے جانا تھا

کسٹم کی پشین میں کاروائی افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت لے جانا تھا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کسٹم کی پشین کےعلاقے یارو میں چیک پوسٹ پر کارروائی۔ کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے آنے والے بھرے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں 600 کارٹنز میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت کے شہر دہلی لےجایا جانا تھا کارٹنز میں چھ ملین سگریٹس پیک کی ہوئی ہے، جس کی مالیت 40 ملین روپے ہے، اسمگل شدہ سگریٹس کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے