تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 81)

جرائم و حادثات

رحیم یار خان تھانہ صدر کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر رحیم یار خان کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، مختلف شہروں سے آنیوالی خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور، منشیات کا کھلم کھلا استعمال، پولیس خاموش۔ …

مزید پڑھیں

کسٹم کی پشین میں کاروائی افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت لے جانا تھا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کسٹم کی پشین کےعلاقے یارو میں چیک پوسٹ پر کارروائی۔ کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے آنے والے بھرے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں 600 کارٹنز میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میں بغیر نقشہ پاس کروائے تعمیر ہونے والی عمارتوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی، بااثر افراد نے سرکاری اراضی پر ہسپتال اور پلازے تعمیر کرلیے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میں بغیر نقشہ پاس کروائے تعمیر ہونے والی عمارتوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی، بااثر افراد نے سرکاری اراضی پر ہسپتال اور پلازے تعمیر کرلیے، انتظامیہ کاروائی کرنے سے خوف زدہ، شہر کے سماجی و عوامی حلقوں کا وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے …

مزید پڑھیں

ضلع کوہستان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد جانبحق جبکہ دو افراد زخمی، ملزم گرفتار

کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کوہستان ضلع کولئی پالس میں ستر سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ پر اپنی دو بیویوں پر فائرنگ کردی جس سے دونوں بیویاں زخمی ہوگئیں لڑائی کے دوران ملزم کا سالا گھر آیا ملزم نے اس پر پھی فائرنگ کردی۔ لڑائی کے دوران بچاؤ کے لیے آنے …

مزید پڑھیں

شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، یادگار شہدا کی بیحرمتی کے ذمہ دار شرپسند عناصر کے خلاف فی الفور کاروائی کی جائے۔ رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار شہدا ہزاروں مہاجر شہدا کی یادگار ہے، جو اس سرزمین کے بیٹے تھے اور مختلف حکومتوں نے …

مزید پڑھیں

جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کیس میں ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق

جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کے ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق۔ ورثاء کا نجی کلینک کے باہر نعش رکھ کر شدید احتجاجی دھرنا۔ ڈاکٹر سمیت ہسپتال کا عملہ فرار، مظاہرین کی ہسپتال کے باہر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ۔ واضع رہے کہ کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کنڈیکٹر معمولی زخمی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ 

مزید پڑھیں

بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش۔ انیتہ جلیل کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے جبکہ وہ بلوچستان کی واحد یوٹیوبر لڑکی کے طور جانی جاتی ہے، اس علاوہ وہ اداکاری اور آرٹس میں دلچسپی رکھتی ہے۔ انیتہ …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر متاثرہ افراد کی فیملز سڑکوں پر نکل آئی، خواتین اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر متاثرہ افراد کی فیملز سڑکوں پر نکل آئی، خواتین اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات، دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات میں احمد دین جٹ کیلاش میگھواڑ اور پونم کی دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور چوری کرکے لے گئے۔ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس نے …

مزید پڑھیں