دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت ایڈشنل سیشن جج شازیہ چیمہ نے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ میں زیادتی کے مشہور مقدمہ میں ملزم سعید عباس نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 Home, اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج سہراب خان بروہی کی عدالت نے لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر دو بھائیوں رفیق احمد لاشاری، معشوق لاشاری اور ایک ملزم علی بخش لاشاری سمیت 3 ملزمان پر لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر سات سات برس قید …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کے باعث جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران ملزم نعیم ولد فاضل سے پسٹل 30 بور برآمد۔ ملزم …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر ميں آنے جانے سے منع کرنے پر خاتون کو قتل کرنے والے قاتل کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم امجد ولد جان …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے پندرہ روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان مہتاب نوندانی کو قتل کرنے کا انکشاف۔ لڑکی نے فون پر عشق کے جال میں پھنسا کر اغوا کرایا۔ پولیس نے سہولت کاروں اور اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور وارڈ نمبر 16 بلاول کالونی کا رہائشی نو مسلم عباس ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ عورت کو اغوا کرکے لے گیا دو تولہ سونا دس تولہ چاندی نوے ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور وارڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ اور ٹرانسپورٹرز پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت اس حوالے سے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی اور …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کاچھو میں پرانی دشمنی پر چھابرو برداری کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ دوران 45 سالہ ساجن چھابرو اور بیٹا امام چھابرو موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ مقتول کی بیٹی 8 سالہ معصوم بچی زلیخا اور ساجن چھابرو زخمی ہوگئے جبکہ شاہ گودڑيو …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی کا میاں چنوں کے مختلف بازاروں کا دورہ۔ بلدیاتی عملے اور پولیس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو انتباہ کیا کے آئندہ کوئی رعایت نہیں ہوگی کاروائی ہوگی۔
مزید پڑھیں