تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 74)

جرائم و حادثات

حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا۔ پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ محلہ کمبہارانوالہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ڈاکوﺅں زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ محلہ کمبہارانوالہ سٹی ڈیرہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، ڈاکوﺅں نے زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، اطلاع پر پولیس …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے 12 سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے بارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا، درازندہ پولیس نے متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل درازندہ میں درندہ …

مزید پڑھیں

محکمہ فائر بریگیڈ کی زبوں حالی اور کشیدگی کے باعث آتشزدگی کی اطلاعات پر محکمہ فعال نہ ہونے کی بنا پر فوری کاروائی نہ ہو سکی، 200 سے زائد غریبوں کی جھگیاں جل کر خاک ہوگئیں۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پاسبان ہندو برادری کے ساتھ ہے۔ اقلیتیں پاکستان کا حصہ اور ہمارے دلوں کے قریب ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کو بھی وہ تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، حساس اداروں اور پاک فوج کی مشترکہ کاروائی سے بنوں کے علاقہ بکاخیل میں خود کش موٹر سائیکل برآمد، موٹر سائیکل میں 5.6 کلو بارودی مواد نصب تھا، بارودی مواد کو ناکارہ بنا …

مزید پڑھیں

کنری میں حملہ بھی مجھ پر کیا گیا ایف آئی آر بھی مجھ پر درج کی گئی تھی، ہماری ایف آئی آر میں نامزد ملزم خود تفتیش کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ وکلا ٹیم کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچے کنری تھانہ پر اغوا کے جھوٹی ایف آئی آر میں حلیم عاد ل شیخ نے ضمانت کرالی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے عیوض …

مزید پڑھیں

میہڑ کے شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کا فلور ملز اور دکانوں پر چھاپے، سرکاری نرخوں سے زائد قیمتوں پر اشیاء خرد و نوش فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد کیے

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، مختیار کار اللہ بخش مگسی، مارکیٹ کمیٹی سیکریٹری اقبال جونیجو اور دیگر آفیسر نے فلور ملز اور دکانوں پر چھاپے مار کر آٹے کے داموں کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

مقررہ نرخوں کے برعکس زائد منافع حاصل کرنے اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ سیالکوٹ کریم بخش نے تمام پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ اشیاء خورد و نوش کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے مارکیٹ میں کی جانے والے تمام کارروائیاں ” پنجاب قیمت ایپس “ کے ذریعے …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی بہترین کوشش۔ بچیوں کی شادی کے بنائے گئے زیورات چوری کرنے والے واپڈا اہلکار سمیت دو ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سولہ جنوری 2020 رات کو ریلوے کالونی سے رمیش کے گھر میں ہونے والی چوری کی بڑی واردات کے ملزمان حیسکو (واپڈا اہلکار) ملزم ونود کمار اور متاثر رمیش کے قریبی رشتے دار کامران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے …

مزید پڑھیں