تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 75)

جرائم و حادثات

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا مختلف میرج ہالز پر اچانک چھاپے، ون ڈش کی خلاف ورزی پر الیاس مارکی اور سحر پیلس میرج ہال گوہد پور کو ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کئے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ جویریہ مقبول رندھاوا کے مختلف میرج ہالز پر اچانک چھاپے، ون ڈش کی خلاف ورزی پر الیاس مارکی اور سحر پیلس میرج ہال گوہد پور کو ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کئے۔ اے سی جویریہ مقبول رندھاوا نے کہا کہ میرج فنکشن …

مزید پڑھیں

رینجرز کی سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن بسم اللہ کالونی میں مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی پولیس کے ساتھ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد منصور احمد عرف بلال عرف ابراہیم عرف شیخ بھائی اور …

مزید پڑھیں

جب منصف کے ہاتھوں عزتیں محفوظ نہیں تو عوام کس سے مسیحائی و منصفی طلب کریں؟ مجسٹریٹ نے انصاف کی طلبگار سائلہ کا تقدس پامال کیا، فوری داد رسی کی جائے۔ ملک ذیشان اعوان ایڈووکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی وکلاء فورم کے صدر ملک ذیشان احمد اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جب منصف کے ہاتھوں عزتیں محفوظ نہیں تو عوام کس سے مسیحائی و منصفی طلب کریں؟ جوڈیشل مجسٹریٹ نے عدلیہ اور انصاف کی طلبگار سائلہ کا تقدس پامال کیا فوری …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے 2 جعلساز گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی۔ مزدا وین میں سوار طلبا و طالبات شدید خوف کا شکار، حادثہ منڈی بہاؤالدین سے علی پور روڈ پر پیش آیا۔ خوش …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید 5 بچوں سمیت 7 افراد سگ گزیدگی کا شکار، 1 ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید پانچ بچوں سمیت سات افراد سگ گزیدگی کا شکار۔ تحصیل ہسپتال جھڈو میں ایک ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل کتوں کے …

مزید پڑھیں

حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا۔ پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ محلہ کمبہارانوالہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ڈاکوﺅں زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ محلہ کمبہارانوالہ سٹی ڈیرہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، ڈاکوﺅں نے زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، اطلاع پر پولیس …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے 12 سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے بارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا، درازندہ پولیس نے متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل درازندہ میں درندہ …

مزید پڑھیں