جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ ون و سول جج ڈگری عرفان علی انڑ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ جوڑے کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ خاتون نسیم کھوسو کے شوہر علی نواز کھوسو کی ڈائریکٹ کمپلین انڈر سیکشن 494 …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مصنوعی مہنگائی ختم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مردان عابد وزیر کی ہدایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف نے تھانہ صدر کی حدود میں منگا، اور چمتار روڈ پر پراٸس اینڈ اینٹی سافٹ انکروچمنٹ آپریشن۔ اس مد …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، ورثاء نے خودکشی قرار دے دی، زراٸع کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان حسنین ولد عارف سکنہ درہ سلہڈ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ کی سکینڈ ائیر کی طالبہ (ش) بازیاب نہ ہو سکی۔ تھانہ موترہ کے اہلکار اسلام نے رابطہ کرنے پر نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ طالبہ کو عمر اور …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کی موجودگی میں محکمہ زراعت کی ٹیموں کا علی الصبح جام پور کے نواح میں ٹڈی دل کے حملہ سے نقصانات سے بچاؤ کےلئے سپرے کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے متعلقہ علاقوں میں محکمہ زراعت توسیع کی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ، تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں اضاخیل کے مقام پر ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ریل پٹری کراس کرتے وقت ریل گاڑی کی زد میں آگئی اور ریل گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی دونوں حادثے کا شکار ہوئے۔ واقعہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ماڈل تھانہ سمبڑیال کی حدود گاؤں ڈھلم بلگن میں دو بچوں کی ماں مریم وراثتی مکان میں رہائش پزیر ہے جبکہ گاؤں ڈھلم بلگن کے بااثر افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کی نیت سے دو ماہ قبل مریم کے گھر میں داخل ہوگئے اور …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) شہداد پور کے قریب ہالا روڈ پر تیز کار موٹر سائیکل کے مابین ٹکر کے نتیجے راجپوت کالونی کے رہائشی 22 سالہ علی حسن آرائین جاں بحق 3 افراد شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق ہالا روڈ پر سلطان سی این جی کے قریب کار اور …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد نے گھر میں گھس کر لاٹھیوں ڈنڈوں سے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 2 خواتین سمیت محمد ارشد، محمد سلیم …
مزید پڑھیں