Home / اہم خبریں / میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس کی بر وقت کاروائی، دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس کی بر وقت کاروائی، دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص انچارچ 15 مدد گار پولیس جواد دل، یامین اور 15 پولیس کی بر وقت کاروائی، اناج منڈی کے قریب ماڈل اسکول کالونی کے رہائشی دو بہن بھائیوں سات سالہ رحمٰن اور فاطمہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ۔ پاک پتن کا رہائشی ملزم بچے کو اغوا کرتے ہوئے گرفتار بچہ بر آمد کرلیا گیا۔ شاباش 15 مدد گار پولیس۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے