تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 73)

جرائم و حادثات

مہنگائی کی لہر میں متبادل ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر، ایل پی جی 200 روپے فی کلو سے زائد فروخت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگائی کی لہر میں متبادل ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 135 روپے مقرر کی تو مافیا نے خود ساختہ اضافہ کرکے 200 روپے فی کلو سے زائد فروخت کرنا شروع کردی، شہری سراپا احتجاج، وزیر …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بین الصوبائی خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کاروائی کا خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

مردان پولیس ان ایکشن، 1 اشتہاری، جرائم پیشہ عناصر کے 2 سہولت کار اور قانونی شکنی کرنے والوں سمیت 12 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور منشیات بھی برآمد

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تھانہ چورہ کی حدود میں پولیس کا کومبنگ آپریشن 1 مجرم اشتہاری، جرائم پیشہ عناصرکے 2 سہولت کار اور قانونی شکنی کرنے والوں سمیت …

مزید پڑھیں

راولپنڈی چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ایس ایچ او چونترہ عزیز اسلم کی سربراہی میں ایس آئی محمد عمر انچارج چوکی چکری نے بروقت ناکہ بندی کر کے ملزمان شہنشاہ خان اور ہدایت اللہ خان …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیر معیاری سی این جی کیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کاراوئیاں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ محمد فاروق اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع کی نگرانی میں ٹریفک پولسیں کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا مدرسے کا قاری چند گھنٹوں میں گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا مدرسہ کے قاری کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شرین کوٹھے کے رہائشی (م) نے رسالپور پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ میرا 13 سالہ بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف …

مزید پڑھیں

کسی کا گھر اجاڑ کر شادی پر شادی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار! ڈگری کی عدالت نے نکاح پر نکاح کا جرم ثابت ہونے پر جوڑے کو دو سال کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ ون و سول جج ڈگری عرفان علی انڑ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ جوڑے کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ خاتون نسیم کھوسو کے شوہر علی نواز کھوسو کی ڈائریکٹ کمپلین انڈر سیکشن 494 …

مزید پڑھیں

مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں اور عوامی راستوں پر رکاوٹيں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی۔ اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مصنوعی مہنگائی ختم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مردان عابد وزیر کی ہدایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف نے تھانہ صدر کی حدود میں منگا، اور چمتار روڈ پر پراٸس اینڈ اینٹی سافٹ انکروچمنٹ آپریشن۔ اس مد …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق، قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، ورثاء نے خودکشی قرار دے دی، زراٸع کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان حسنین ولد عارف سکنہ درہ سلہڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں، اسمگل کی جانے والی چھالیہ، چرس، ایرانی ڈیزل و متفرق اشیاء برآمد، 22 افراد گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں …

مزید پڑھیں