تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد کا خواتین پر تشدد

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد کا خواتین پر تشدد

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی میر جلبانی میں راستے کے تنازعے پر 13 سے زائد افراد نے گھر میں گھس کر لاٹھیوں ڈنڈوں سے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 2 خواتین سمیت محمد ارشد، محمد سلیم ولد اللہ بخش جلبانی شدید زخمی ملزمان محمد اسلم، حسین بخش، شوکت، محمد اعظم سمیت 13 افراد کا خواتین کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے، زخمی و متاثرین کا ایس ایچ او تھانہ کوٹ چھٹہ سے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے