Home / اہم خبریں / سانگھڑ ہاؤسنگ سوسائیٹی میں زمین پر موجود ٹرالی میں نصب بجلی کے ٹرانسفرمر سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی

سانگھڑ ہاؤسنگ سوسائیٹی میں زمین پر موجود ٹرالی میں نصب بجلی کے ٹرانسفرمر سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) جگہ جگہ بجائے کھمبوں پر عارضی طور پر ٹرالی میں لگائے گئے ٹرانسفر لوگوں کی جان کے لیے خطرہ ثابت ہونے لگے، تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سوسائیٹی کے علاقے میں زمین پر پڑی ٹرالی میں موجود بجلی کے ٹرانسفرمر سے مدرسے جاتے ہوئے آٹھ سالہ بچہ مظہر سومرو کو بجلی کا شاٹ لگنے سے بچے کا جسم ہاتھ پاؤں سمیت پیٹ جھلس گیا، جسے سول اسپتال میں طبی امداد کے لیئے لایا گیا ہے جہاں طبی امداد دی جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے