Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا

میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں واپڈا (حیسکو) اہلکار کو تشدد کا نشانے بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ چاندنی چوک روڈ پر تکہ بوٹی کے دکاندار نے واپڈا اہلکار اسسٹنٹ لائن مین دانش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حیسکو ا ہلکار مقدمے کے اندراج کے لیئے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ حیسکو اہلکار کو تشدد بنانے کا ایک ہفتے میں دوسرہ واقعہ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے