تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 51)

جرائم و حادثات

سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ قاسم کراچی سے پکڑا گیا، ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، پولیس نے ماسک محکمہ صحت کے حوالے کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ سے پکڑ لیا گیا ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، کنٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے، حساس اداروں کو اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ہوئے ماسک کی اطلاع صوبائی حکومت کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ۔ گاؤں جمال لوڈھو میں آگ لگنے سے گھر جل کر خاک، متاثرین بے یارو مددگار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آج آتشزدگی کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ آج دوپہر گاؤں جمال لوڈھو میں آگ لگنے سے ایک گھر اور لانڈری جل کر خاک ہوگئی۔ فائربرگیڈ ڈرائیور نند لال واقعے کی اطلاع کے بعد صرف 20 منٹ پر جاۓ حادثہ پر پہنچ کر …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کی رہائشی لڑکی نے مبینہ پولیس اہلکار کے ظلم سے تنگ آکر سندھ ہائیکورٹ کے باہر خودکشی کی دھمکی دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سانگھڑ کی متاثرہ لڑکی ثمینہ نے مبینہ پولیس اہلکار کے ظلم سے تنگ آکر سندھ ہائیکورٹ کے باہر خودکشی کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی ثمینہ کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ میں سانگھڑ سے کراچی ایک سال قبل نوکری کے لیے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں بعد گرفتار ہوگیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ مکینوں نے تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او چوہدری اکرم شہباز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا ضلع بھر میں فیس ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز اور سرجکل ڈیلرز کی دوکانات کا معائینہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طحہ زبیر، اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے تحصیل نوشہرہ، پبی اور جہانگیرہ کے بازاروں میں ماسک کی دستیابی اور سرکاری قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے میڈیکل …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے، 101 مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد، 145 مشتبہ افراد گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے 101 عدد مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 145 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا۔ جبکہ 287 مقامات پر سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی رکھنے والے میرپورخاص کے نامور سیاسی شخصیت ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سیاسی ساکھ خراب کرنے کی سازش بے نقاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز سندھڑی پریس کلب پر احتجاج کرنے والے فلھڈیوں کے رہائشی کھیم چند، تارا چند اور انکے گھر والوں نے ایم پی سید ذوالفقار علی شاہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجنیئرز کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ احتجاج کیا تھا۔ 28 فروری 2019 …

مزید پڑھیں

دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے سولنگی برادری کے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، مویشی بھی جھلس کر زخمی ہوئے، فائربرگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود سے مبینہ اغوا ہونے والا طارق جٹ ڈرامائی انداز میں ٹنڈو آدم سے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 26 فروری کو تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود سے مبینہ اغوا ہونے والا طارق جٹ ڈرامائی انداز سے ٹنڈو آدم سے برآمد۔ طارق جٹ کی ساس بشرہ نے 27 فروری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اپنے داماد طارق جٹ کو ون فائیو پولیس اہلکاروں …

مزید پڑھیں

سپر فاسفیٹ کھاد کی 400 بوریاں خریدیں تھی، جوکہ جعلی نکلیں، جعلی کھاد کا کاروبار کرنیوالے تاجر و ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کی جاۓ۔ زمیندار محمد حنیف

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ممتاز زمیندار و سماجی شخصیت محمد حنیف نے جام پور میں پریس کانفرنس میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 400 بوری کھاد سپر فاسفیٹ لاکھوں روپے مالیت کی تحصیل روجھان ضلع راجن پور کے علاقہ عمر کوٹ سے کھاد ڈیلر حاجی …

مزید پڑھیں