Home / جرائم و حادثات (page 20)

جرائم و حادثات

‏پشاور کچہری میں 6 مسلح افراد سے اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ‏پشاور کچہری میں 6 مسلح افراد سے اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ بتایا کہ ملزمان واردات کی غرض سے کچہری میں اسلحہ لے کر داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب ملزمان گرفتار۔ ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی …

مزید پڑھیں

بینکوں سے رقوم لے کر نکلنے والے شہریوں کے متعلق ڈاکوؤں کو مخبری دینے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی شرافی گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملیر ندی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران بینکوں سے رقوم لے کر نکلنے والے شہریوں کے متعلق ڈاکوؤں کو اطلاع دینے والے مخبر یونس عرف لالا گندھاری کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی …

مزید پڑھیں

عامر لطیف پر حملے میں ملوث 1 ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کراچی پریس کلب کی عامر لطیف پر شرپسند عناصرکی جانب سے حملے کی مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری عامر لطیف پر تشدد میں ملوث ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ بدھ کو تھانہ پریڈی نے سینئر صحافی عامر لطیف پر تشدد میں ملوث …

مزید پڑھیں

جائیداد کی لالچ نے بیٹے کو اندھا کردیا سگی ماں کو قید میں رکھا، عدالتی حکم پر بوڑھی خاتون راولپنڈی سے بازیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جائیداد کی لالچ میں 3 سال سے بیٹے کی قید میں موجود بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا۔ سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر تھانہ سول لائن پولیس نے تلسہ روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر بوڑھی خاتون کو بازیاب کرلیا، خاتون کو بیٹے …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو …

مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ 3 روز میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 5 ہوچکی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید سے ہے، متوفی نوجوان اہل خانہ …

مزید پڑھیں

لاہور میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 35 سالہ عابد علی واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین اور 5 بچوں کا باپ تھا۔ وہ شیرا کوٹ کے علاقے میں بجلی ٹھیک کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد

گوادر (رپورٹ: ہمان بیگم) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے پشاور سے چوری شدہ گاڑی ایم-1 ٹول پلازہ اسلام آباد پر پکڑ لی، دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے نمک منڈی سے ایک سوزوکی پک اپ نمبر بی ڈی-7477 چوری ہوگئی تھی جس کی اطلاع موٹروے پولیس کو دی گئی اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس الرٹ ہوگئیں مذکورہ گاڑی ایم 1 ٹول پلازہ (اسلام آباد) پر دکھتے ہی اسے رکوا کر …

مزید پڑھیں