Home / اہم خبریں / سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ قاسم کراچی سے پکڑا گیا، ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، پولیس نے ماسک محکمہ صحت کے حوالے کردیے

سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ قاسم کراچی سے پکڑا گیا، ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، پولیس نے ماسک محکمہ صحت کے حوالے کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ سے پکڑ لیا گیا ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، کنٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے، حساس اداروں کو اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ہوئے ماسک کی اطلاع صوبائی حکومت کو دی گئی، پورٹ قاسم سے ماسک کینٹینر کو پولیس کسڈی میں محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا، کنٹینر مختلف امپوٹر حضرات نے مارکیٹ میں مبینہ طور پر بلیک میں فروخت کرنے کا امکان تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے