تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں بعد گرفتار ہوگیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ مکینوں نے تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او چوہدری اکرم شہباز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے