مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کوٹ غلام محمد کے قریب تیز رفتار نامعلوم کار سوار نے روڈ پر بھیڑے لیکر جانے والے چرہاوے کو کچل دیا۔ چھاچھرو کا رہائشی محمد ایوب موقع پر جانبحق ہوگیا تین بھڑیں بھی مر گئیں۔
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محمود آباد پولیس کی جانب سے گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد نوید بلوچ کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ جبکہ ماڈل ٹرائل کورٹ نے کوٹ غلام محمد پولیس کی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل دوسرے روز جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ پیش آیا۔ دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دلور اسٹاپ میں ملزم کانجی بھاٹ نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتار ہوگیا۔ گزشتہ روز میرواہ گورچانی میں معصوم بچی سے زیادتی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ زرائع کے مطابق گرنے والی بلڈنگ ڈاکٹر جمال فاطمہ کی بلڈنگ ہے۔ پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی۔ ہلاکتوں کا خدشہ گولیمار 2 نمبر …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے میرواہ گورچانی میں 9 سالہ معصوم بچی سے زبردستی جنسی درندگی کرنے کوشش، بچی کی چینخ پکار سے ملزم فرار ۔ اطلاع ملتے ہی میرواہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارجن میگھواڑ محلے کی رہائشی نو سالہ معصوم …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان کی رہائشی مسمات اجمنارا منگسی کی درخواست پر کھان پولیس اسٹشن پر جوڈیشل میجسٹریٹ ٹو میرپورخاص کا چھاپہ۔ ملزم نبی بخش منگسی اور یوسف منگسی کو عدالتی حکم 22 اے بی کے تحت مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتار کیا ہے۔ نبی بخش اور …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) 2 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر اور تاریخی، ثقافتی، تعلیمی و تجارتی مرکز کے قدرتی حسن و فطرت کی عکاسی کو جام پور شہر میں ناجائز تجاوزات مافیا و قبضہ گروہوں نے گہنا کر رکھ دیا مین انڈس ہائی وے اندرون شہر ٹریفک چوک …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آر پی او ڈیرہ غازی خان و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ کی ہدایات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر خصوصاً منشیات فروشوں کیخلاف ایس ڈی پی او سرکل جام پور چوہدری محمد طارق، ایس ایچ او سٹی محمد اختر خان بلوچ، تفتیشی آفیسرز …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام بازار میں سلینڈر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت بٹگرام بازار میں سلنڈر پھٹنے کی خبر پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام پہنچے اور حادثہ میں زخمی ہونے والے رضا محمد کی عیادت کی۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
سوات (بیورو رپورٹ) سوات مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف، ڈی ایس پی کبل اکبر شینواری، جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان اور اے پی پی حمید کے موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی دیسی شراب (ٹھرا) 500 لیٹر، چرس 35 کلو 92 گرام، ہیروئن 755 گرام، …
مزید پڑھیں