تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 45)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان شہر روز بروز مسائل کی آماج گاہ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر روز بروز مسائل کی آماج گاہ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، سیوریج سسٹم فلاپ، ترقیاتی کاموں کا فقدان، منتخب عوامی نمائندے شہریوں کے مسائل سے بے خبر لمبی تان کر سو رہے ہیں، شہریوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لورالائی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر کے خلاف لورالائی سیشن کورٹ میں جعلی ڈگری کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں

میہڑ کے قریب شاہ پنجو سلطان کے گاؤں حاجی دائم  چانڈیو کے رہائشی تین بھائیوں کا والد کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میہڑ میں بااثر افراد کے خلاف احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب شاہ پنجو سلطان کے گاؤں حاجی دائم  چانڈیو کے رہائشی تین بھائیوں شمس الدین چانڈیو، محمد  بخش چانڈیو، محمد خان چانڈیو اور عمر رسیدہ والد جھنڈو خان چانڈیو نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر سکندر سومرو نے ہمارے ساتھ ظلم کی …

مزید پڑھیں

وفاقی ادارے میں انٹرویو دینے کے لیے جانے والا ٹنڈو آدم کا رہائشی نوجوان پاؤں سلپ ہونے کے سبب ٹرین کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا

ٹنڈو آدم ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) چلتی ٹرین میں چڑھنے والا مسافر پاؤں سلپ ہونے کے سبب ٹرین کی زد میں آکر جابحق متوفی وفاقی ادارے میں انٹرویو کے لیے سکھر جارہا تھا ٹرین اور پلیٹ فارم کے فاصلے کو حادثہ کا سبب بتایا جارہا ہے ریلوے حکام سے …

مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی

سکھر (بیورو رپورٹ) محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی۔ دو ملزمان قیصر عباس اور تنویر حسین گرفتار۔ اسمگلنگ میں استعمال کیا جانے والا ٹرک نمبر سی۔ 2492 بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، پاک فوج کے افسر کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے، دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کاروائی کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈی آئی خان کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ پاک فوج نے جیسے ہی علاقے کو گھیرے …

مزید پڑھیں

خود کو آرمی میجر ظاہر کرنے والا جعلساز حیدرآباد سے گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او عبدالمالک ابڑو کو مخفی اطلاع ملی کہ ایک جعلساز خود کو آرمی میجر ظاہر کرکے لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے ایسی اطلاع پر ایس ایچ او ہٹڑی عبدالمالک ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جعلساز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات، الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد۔ اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس موقع پہ پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق لانڈھی الفتح گراونڈ سے ملنے والی …

مزید پڑھیں

اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے

لسبیلہ (رپورٹ: حسین بخش) اوتھل زیروپوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے، حادثہ قومی شاہراہ پر گاڑی کے سامنے آنے والے اونٹ سے ٹکرانے کے بعد پک اپ سے تصادم کے سبب رونما ہوا، …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ پلاسٹک بیگز کی ترسیل کو رکوانے میں ناکام حکومت کے احکامات عوام میں مذاق بن کر رہ گئے

ٹنڈو آدم ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) حکومت سندھ پلاسٹک بیگز کی ترسیل کو رکوانے میں ناکام حکومت کے احکامات عوام میں مزاق بن کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق معاشرے پر ماحولیاتی اثرات اور صفائی و ستھرائی میں حائل مسائل کے پیش نظر سندھ حکومت کا پلاسٹگ بیگز مافیا …

مزید پڑھیں