Home / اہم خبریں / انڈس ہائی وے کوٹلہ حسن شاہ کے مقام پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، حادثے میں 2 افراد موقع پر جانبحق ایک زخمی

انڈس ہائی وے کوٹلہ حسن شاہ کے مقام پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، حادثے میں 2 افراد موقع پر جانبحق ایک زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) انڈس ہائی وے کوٹلہ حسن شاہ کے مقام پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ حادثہ میں 2 افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال راجن پور شفٹ کیا جا رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے