تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 47)

جرائم و حادثات

محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی

سکھر (بیورو رپورٹ) محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی۔ دو ملزمان قیصر عباس اور تنویر حسین گرفتار۔ اسمگلنگ میں استعمال کیا جانے والا ٹرک نمبر سی۔ 2492 بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، پاک فوج کے افسر کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے، دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کاروائی کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈی آئی خان کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ پاک فوج نے جیسے ہی علاقے کو گھیرے …

مزید پڑھیں

خود کو آرمی میجر ظاہر کرنے والا جعلساز حیدرآباد سے گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او عبدالمالک ابڑو کو مخفی اطلاع ملی کہ ایک جعلساز خود کو آرمی میجر ظاہر کرکے لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے ایسی اطلاع پر ایس ایچ او ہٹڑی عبدالمالک ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جعلساز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات، الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد۔ اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس موقع پہ پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق لانڈھی الفتح گراونڈ سے ملنے والی …

مزید پڑھیں

اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے

لسبیلہ (رپورٹ: حسین بخش) اوتھل زیروپوائنٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پولیس آفیسر نذر زہری کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں سب انسپکٹر نذر محمد زہری جانبحق ہوگئے، حادثہ قومی شاہراہ پر گاڑی کے سامنے آنے والے اونٹ سے ٹکرانے کے بعد پک اپ سے تصادم کے سبب رونما ہوا، …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ پلاسٹک بیگز کی ترسیل کو رکوانے میں ناکام حکومت کے احکامات عوام میں مذاق بن کر رہ گئے

ٹنڈو آدم ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) حکومت سندھ پلاسٹک بیگز کی ترسیل کو رکوانے میں ناکام حکومت کے احکامات عوام میں مزاق بن کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق معاشرے پر ماحولیاتی اثرات اور صفائی و ستھرائی میں حائل مسائل کے پیش نظر سندھ حکومت کا پلاسٹگ بیگز مافیا …

مزید پڑھیں

میہڑ کے قریب گاؤں کہوندی میں زمین کے تنازے پر قتل ہوئے اور زخمی ہونے والوں کے ملزمان کی گرفتاری کے خلاف میہڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں کہوندی میں زمین کے تنازے پر قتل ہوئے نوجوان بڈھل کھوسو اور زخمی عبدالحمید کھوسو اور غلام دین کھوسو کے ملزمان کی عدم گرفتاری خلاف اقرار کھوسو، امام بخش کھوسو، غلام حسین کھوسو، صوبدار غلام مصطفی، عبدالحمید کھوسو اور علی حسن کھوسو …

مزید پڑھیں

تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے باعث کوئٹہ تا تفتان مسافروں کو سیٹوں کے علاوہ بس کے فرش پر بیٹھا کر لے جاتے ہیں۔ اوور لوڈنگ پر انتظامیہ خاموش

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کرونا وائرس سے بچنے کیلے تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے کوئٹہ تا تفتان بس ٹرانسپورٹ بند اور کم تعداد سے چلنے دالبندین تا کوئٹہ بس ٹرانسپورٹ والے منشیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج العزیز کوچ والوں نے …

مزید پڑھیں

کھان ناکہ پر میونسپل ٹیکس وصولی لینے اور ڈراٰئیورز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ٹاؤن پولیس میرپورخاص نے ٹیکس وصولی کرنے والے ملازم کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان ناکہ پر لگے میونسپل ٹیکس وصولی فی گاڑی سے تین سو روپے لینے ڈراٰئیورز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ٹاؤن پولیس نے ٹیکس وصولی پوسٹ کے ایک ملازم کو گرفتار کرکے پرچیاں بر آمد کرلی ہیں۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد …

مزید پڑھیں

کھان ناکہ پر قائم ڈنڈا بردار کی ٹیکس وصولی پوسٹ پر فی گاڑی سے تین سو روپے ٹیکس لینے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرنے کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد روڈ نزد کھان ناکہ پر قائم ڈنڈا بردار میونسپل میرپورخاص کی ٹیکس وصولی پوسٹ پر فی گاڑی سے تین سو روپے ٹیکس لینے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرنے کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ آج ایم پی اے …

مزید پڑھیں