Home / جرائم و حادثات (page 43)

جرائم و حادثات

چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 35/32 چودہ ایل میں واقع گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن کے قریب اللہ ڈنو ساند اسٹیشن پر اپ سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تاہم اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن کے قریب اللہ ڈنو ساند اسٹیشن پر اپ سکھر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تاہم اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریک کو نقصان ہوا جس کی وجہ سے پنجاب سے …

مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر کوثر نیازی کالونی میں واقع چار منزلہ عمارت مکینوں سے خالی کرالی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر کوثر نیازی کالونی میں واقع چار منزلہ عمارت مکینوں سے خالی کرالی گئی، میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ چار منزلہ عمارت ایک جانب جھکنے کے باعث کسی بھی وقت گر سکتی ہے، فائر بریگیڈ، ریسکیو یونٹ، …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے علاقے کا اوباش نوجوان 15 سالہ لڑکی سے 3 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا عریاں ویڈیو بناکر بلیک میل کرتا رہا، پولیس خاموش تماشائی

ساہیوال (رپورٹ: طیب عباس) چیچہ وطنی تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 111 سیون آر کی رہائشی 15 سالہ لڑکی م بی بی نے اپنے والدین کے ہمراہ چیچہ وطنی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسی گاؤں کے رہائشی نوجوان سلمان نے 3 سال …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن کی دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کنڈیارو مختیار جسکانی کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز شہید صحافی عزیز میمن کے قتل والا معاملہ صحافی عزیز میمن کی دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کنڈیارو مختیار جسکانی کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی۔ قبر کشائی کر کے سیمپل لئے گئے قبرکشائی پیپلز میڈیکل کالج …

مزید پڑھیں

سانگھڑ نواں آباد پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ایک ملزم فرار، پولیس اہلکار ڈکیتی میں ملوث اپنے سسر کو بچانے کے لیے سرگرم

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) نواں آباد پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ایک ملزم فرار پولیس اہلکار ڈکیتی میں ملوث اپنے سسر کو بچانے کے لیے سرگرم ملزم نے گزشتہ روز مقامی تاجر سے موٹر سائیکل چھینی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ اور گرد و نواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف و ہراس کا شکار، ریکٹر …

مزید پڑھیں

پندرہ سالہ نوجوان شان قتل کیس کا مرکزی ملزم محمدعرفان سمیت دو افراد ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی کامیاب کاروائی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹجائی میں پندرہ سالہ نوجوان شان کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم محمدعرفان سمیت دوافراد کو گرفتارکرلیا ،دوملزمان پہلے ہی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کر ہوچکے، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ …

مزید پڑھیں

دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی شناختی کارڈ دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کار کی خریداری میں بقایا رقم کے لئے دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی شناختی کارڈ دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کیچ کے رہائشی نور رحمان ولد لعل تن خان نے پولیس کو …

مزید پڑھیں

گلشن بیکری ڈیرہ اسماعیل خان سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے تھانہ کینٹ کی حدود ٹاﺅن ہال کے قریب نقب زنی کے دوران گلشن بیکری سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے نقدی اور چوری شدہ موبائل فون کارڈ برآمد کرلیے، پولیس …

مزید پڑھیں