تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی

نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی۔ عابد اللہ‎ عمر 23 سال سکنہ باڑھ اور ابرار حسین عمر 45 سال سکنہ چمکانی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے