تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 46)

جرائم و حادثات

میہڑ کے قریب گاؤں کہوندی میں زمین کے تنازے پر قتل ہوئے اور زخمی ہونے والوں کے ملزمان کی گرفتاری کے خلاف میہڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں کہوندی میں زمین کے تنازے پر قتل ہوئے نوجوان بڈھل کھوسو اور زخمی عبدالحمید کھوسو اور غلام دین کھوسو کے ملزمان کی عدم گرفتاری خلاف اقرار کھوسو، امام بخش کھوسو، غلام حسین کھوسو، صوبدار غلام مصطفی، عبدالحمید کھوسو اور علی حسن کھوسو …

مزید پڑھیں

تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے باعث کوئٹہ تا تفتان مسافروں کو سیٹوں کے علاوہ بس کے فرش پر بیٹھا کر لے جاتے ہیں۔ اوور لوڈنگ پر انتظامیہ خاموش

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کرونا وائرس سے بچنے کیلے تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے کوئٹہ تا تفتان بس ٹرانسپورٹ بند اور کم تعداد سے چلنے دالبندین تا کوئٹہ بس ٹرانسپورٹ والے منشیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج العزیز کوچ والوں نے …

مزید پڑھیں

کھان ناکہ پر میونسپل ٹیکس وصولی لینے اور ڈراٰئیورز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ٹاؤن پولیس میرپورخاص نے ٹیکس وصولی کرنے والے ملازم کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان ناکہ پر لگے میونسپل ٹیکس وصولی فی گاڑی سے تین سو روپے لینے ڈراٰئیورز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ٹاؤن پولیس نے ٹیکس وصولی پوسٹ کے ایک ملازم کو گرفتار کرکے پرچیاں بر آمد کرلی ہیں۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد …

مزید پڑھیں

کھان ناکہ پر قائم ڈنڈا بردار کی ٹیکس وصولی پوسٹ پر فی گاڑی سے تین سو روپے ٹیکس لینے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرنے کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد روڈ نزد کھان ناکہ پر قائم ڈنڈا بردار میونسپل میرپورخاص کی ٹیکس وصولی پوسٹ پر فی گاڑی سے تین سو روپے ٹیکس لینے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرنے کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ آج ایم پی اے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں کرپشن و خرد برد میں ملوث بدعنوان عناصر کیخلاف مقدمات درج کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان عبدالحئی خان بابڑ نے محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ اسماعیل خان کی دو ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران بدعنوان عناصر کیخلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں …

مزید پڑھیں

چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوۓ

چمن (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا۔ چمن بم دھماکے میں لیویز رسالدار میجر نصیب اللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ چمن بم دھماکے میں تصیلدار عبدالرازق میانی اور رسالدار میجر نصيب اللہ خان اچکزئی معمولی زخمی ہوۓ، …

مزید پڑھیں

صحافی عزیزمیمن قتل کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن جے آئی ٹی کے نئے سربراہ مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے صحافی عزیزمیمن قتل کیس کی جےآئی ٹی کےسربراہ کو تبدیل کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جسکا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے صحافی عزیز …

مزید پڑھیں

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی، یاد رہے کہ طفیل چوک نعیم جنرل اسٹور کے سامنے زبیر عرف زبیری کا قتل ہوا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، شہر بھر میں رہزنی چوری و ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث بین الضلاعی گروہ کے تمام کارندے و اشتہاری ملزم گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، شہر بھر میں رہزنی چوری و ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث بین الضلاعی گروہ کے تمام کارندے و اشتہاری ملزم گرفتار۔ کچھ عرصہ قبل مہران و غریب آباد تھانوں کی حدود نواب کالونی نزد سبزی منڈی، سیال کالونی، …

مزید پڑھیں

سانگھڑ میں مقتول سائنس ٹیچر اکبر ملاح کے ورثاء نے میر پور چوک بلاک کردیا

سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) سانگھڑ میں مقتول سائنس ٹیچر اکبر ملاح کے ورثاء نے میر پور چوک بلاک کردیا ٹریفک جام پولیس تاحال اقدامات نہ کرسکی گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں مظاہرین کی ہاتھا پائی۔

مزید پڑھیں