Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے شخص سے 7 کلو ہیروئن برآمد

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے شخص سے 7 کلو ہیروئن برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے ملزم محمد اشرف سے دوران سکریننگ 7 کلو ہیروئن برآمد۔ برآمد ہونے والی ہیروئن کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے کی بتائی جا رہی ہے، ملزم محمد اشرف کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے