تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 44)

جرائم و حادثات

نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی۔ عابد اللہ‎ عمر 23 سال سکنہ باڑھ اور ابرار حسین عمر 45 سال سکنہ چمکانی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے شخص سے 7 کلو ہیروئن برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے ملزم محمد اشرف سے دوران سکریننگ 7 کلو ہیروئن برآمد۔ برآمد ہونے والی ہیروئن کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے کی بتائی جا رہی ہے، ملزم محمد اشرف کے خلاف اینٹی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خواتین کی لڑائی، غریب آباد پولیس نے دونوں خواتین کو وومن تھانے منتقل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے غریب آباد میں جونیجو کوارٹرز کی رہائشی ریٹائرڈ پولیس اہلکار نثار احمد چنڑ کی زوجہ شبانہ شیخ نے ایک گونگی نامعلوم خاتون کو پکڑ کر خوب تشدد کیا۔ مقامی دکانداروں نے خواتین کے جگھڑے کے بعد پولیس کو اطلاع دی غریب آباد …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کے علاقے گاؤں گندھاب نظام پور میں 6 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی کوشش

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ کے علاقے گاؤں گندھاب نظام پور میں 6 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی کوشش، 6 سالہ بہادر بچے نے جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ سیالکوٹ سے دبئی جانے والی ایمرٹس ایئرلائن کے محمد شریف نامی مسافر سے دوران تلاشی 7 کلو 400 گرام منشیات (پاؤڈر) برآمد جسے مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کاروائی، بلوچستان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وندر بلوچستان ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ سیب کے کریٹس سے لدے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 227 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ دوران موبائل گشت …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے مبارک ولیج کے ساحل سے کوئلہ بردار سمندری جہاز ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک بار پھر ساحل کے آلودہ ہونے کا خدشہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے مبارک ولیج کے ساحل سے کوئلہ بردار سمندری جہاز ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک بار پھر ساحل کے آلودہ ہونے کا خدشہ ہے۔ کوئلہ بردار جہاز کو آج صبح تیز لہروں نے مبارک ولیج کے ساحل کی جانب دھکیل دیا تھا …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی پولیس نے ایک گمشدہ ذہنی معذور گمشدہ بچی کو تلاش کرکے اپنے والدین سے ملا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی پولیس نےایک گمشدہ ذہنی معذور گمشدہ بچی کو تلاش کرکے اپنے والدین سے ملا دیا۔ گزشتہ روز تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود اللہ والا ٹاؤن سیکٹر بی 31 کے گھر کے سامنے سے ایک ذہنی معذور بنام یاشہ عمری 5/6 سالہ لڑکی کی گمشدگی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلیٹ شہید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں جہاں پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثے کی …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی نااہلی شہر میں آوارہ خونخوار کتوں کا راج، آوارہ خونخوار کتوں کا 6 سالہ معصوم بچے پر حملہ شدید زخمی

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی نااہلی شہر میں آوارہ خونخوار کتوں کا راج آوارہ خونخوار کتوں کا 6 سالہ معصوم بچے پر حملہ شدید زخمی ہسپتال منتقل، ہسپتال انتظامیہ کا بچے کا علاج کرنے سے انکار پرائیویٹ طور پر علاج کرانے مشورہ بچے کے والد …

مزید پڑھیں