جون 22, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللّٰہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر ضلع پولیس نوشہرو فیروز کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نوشہرو …
مزید پڑھیں جون 22, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
ڈکیتی راہ زنی اور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 8لاکھ 55ہزار روپے نقدی، 14موٹر سائیکل 7پسٹل اور 38گولیاں برآمد، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے پوری ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) کمالیہ ڈی پی او …
مزید پڑھیں جون 22, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اسٹور روم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقعے پر پہنچے اور اسٹور روم میں لگی آگ پر قابو پاکر آس پاس …
مزید پڑھیں جون 21, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈی آئی جی ہزارہ میر ویس نیاز کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران کی ایبٹ آباد کی مختلف مقامات پر قانونی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گزشتہ تین دنوں کے …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ محمد صالح منگی میرے 30 لاکھ روپے واپس نہیں کر رہا پانی رقم کا مطالبہ کرنے پر وہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گلگت بلتستان
غذر (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
چاغی (رپورٹ: حمیر قاضی) مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، بوگیاں اترنے سے پاک ایران …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ہماں بیگم) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پڑنگ آباد کے قریب خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی جس کی شناخت سنتوش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں، حق اور سچ بولنا اور لکھنا جرم بنا دیا گیا ہے، ایک صحافی پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے، یہ حملے حکومت کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، پرویز شوکت اور ان کے ساتھیوں پر …
مزید پڑھیں