تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 25)

جرائم و حادثات

میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی کو رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ محمد صالح منگی میرے 30 لاکھ روپے واپس نہیں کر رہا پانی رقم کا مطالبہ کرنے پر وہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل میں ملوث ملزم گرفتار

غذر (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر …

مزید پڑھیں

مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹری سے اترگئی، بوگیاں اترنے سے پاک ایران ریل سروس معطل

چاغی (رپورٹ: حمیر قاضی) مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، بوگیاں اترنے سے پاک ایران …

مزید پڑھیں

مستونگ میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: ہماں بیگم) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پڑنگ آباد کے قریب خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی جس کی شناخت سنتوش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

پی ایف یو کے صدر پرویز شوکت پر حملے کے خلاف صحافیوں کا مظاہرہ، حملہ آوروں کو گرفتار کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں، حق اور سچ بولنا اور لکھنا جرم بنا دیا گیا ہے، ایک صحافی پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے، یہ حملے حکومت کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، پرویز شوکت اور ان کے ساتھیوں پر …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کی جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 4 ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ مورو انسپیکٹر محمد حنیف مہر بیمہ پولیس اسٹاف کاروائی کرکے، ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم مسعود احمد چنڈ کے قبضے سے بنا لائسنس غیر قانونی پسٹل …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار کو گولیاں مارکر زخمی کرکے سرکاری رائفل چھین کر فرار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے اے سیکشن تھانہ کی حدود گاجی کہاوڑ روڈ لونگ تنیو پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد نے حملہ کر کے گولیاں مار کر میہڑ تھانے کے پولیس اہلکار غلام عباس مزاری کو زخمی کر کے سرکاری رائفل چھین کر فرار ہوگئے ان کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

پویلین اینڈ کلب کے سینکڑوں ملازمین کے روزگار داو پر لگ گئے، کلب کے ممبران کا عملے کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع پویلین اینڈ کلب کے باہر کلب کے سینکڑوں ممبران اور بارہ سو سے زائد عملے کے اراکین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں سول سوسائٹی سمیت فنکار برادری بھی شریک تھی مظاہرہ سپریم کورٹ کے پویلین اینڈ کلب کو …

مزید پڑھیں

میہڑ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جانبحق، تحصیل ہسپتال میہڑ کی ایمرجنسی میں ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث نوجوان کو پرائیویٹ ہسپتال پہنچایا۔ ورثا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ 25 سالا نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جانبحق ہوگیا ہے گھر میں کہرام، تفصیلات کے مطابق میہڑ کی منظور کالونی کا رہائشی 25 سالہ نوجوان شاہد ولد غلام سرور خاصخیلی گزشتہ رات گھر میں بجلی کی موٹر بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید …

مزید پڑھیں