فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات سندھ نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مغوی خاتون کو برآمد کرلیا جائیگا، ایس ڈی پی او جام پور حافظ غلام فرید خان، تفصیلات کے مطابق تھاچک لنڈا میں دوبچوں کی ماں ش اغواء …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز عبدالقیوم پتافی کی خصوصی ہدایات پہ ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مزید 5 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ، ہیروئن اور مضر صحت گٹکہ برآمد۔ بھریا سٹی پولیس نے کاروائی کرکے، ملزم کو بنا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کاروباری شحصیت عبدالناصر کے گیراج میں دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شر پسندوں نے نظر آتش کردیں۔ عبدالناصر جو پینٹ کا کاروبار کرتا ہے ناصر ٹریڈرز بائی پاس روڈ پر کاروبار کرتا ہے انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ میرا کسی کے ساتھ …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی میں اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی و راہ زنی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا کہ ملزمان گینگ 6 ملزمان پر مشتمل ہے جن کے قبضے سے چھینے گئے 12 عدد موبائل فونز اور 6 پسٹلز برآمد۔ ملزمان …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد، صوبائی ناظم مالیات مولانا محمد غیاث، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا امین اللہ، شرف الدین اندھڑ و دیگر نے جے یو آئی پی ایس 122 …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2022 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
بہاولپور (رپورٹ: جاوید چوہدری) بہاولپور کے قریب اڈا مسافر خانہ محمود پیٹرولیم کے قریب کلانچ والا روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے چار ننھے منے معصوم بچے جاں ہوگئے۔ جبکہ 12 بچے زخمی بھی ہوئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) ایس ایس پی سوہائی عزیز کی ہدایات پر کراچی اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او اقبال مارکیٹ نے خفیہ اطلاع پر رحمت چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوۓ 2 ملزمان کو بیمہ اسلحہ گرفتار کرلیا …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جیکب آباد (نوپ نیوز) جیکب آباد میں جرائم بڑھ گئے مولا داد تھانے کی حدود میں ڈیوٹی سے واپس گھر جانے والے ٹیچر معشوق ڈومکی سے مسلح افراد موٹر سائیکل چھن کر فرار ہو گئے جبکہ کے جی ہائی اسکول کے قریب شفیق سومرو کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل چور …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ پندرہ 15 مو ٹر سائیکل لفٹر ملزمان گرفتار، 13 سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے مختلف کاروائیوں کے دوران 15 …
مزید پڑھیں