تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 22)

جرائم و حادثات

جائیداد کی لالچ نے بیٹے کو اندھا کردیا سگی ماں کو قید میں رکھا، عدالتی حکم پر بوڑھی خاتون راولپنڈی سے بازیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جائیداد کی لالچ میں 3 سال سے بیٹے کی قید میں موجود بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا۔ سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر تھانہ سول لائن پولیس نے تلسہ روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر بوڑھی خاتون کو بازیاب کرلیا، خاتون کو بیٹے …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو …

مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ 3 روز میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 5 ہوچکی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید سے ہے، متوفی نوجوان اہل خانہ …

مزید پڑھیں

لاہور میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 35 سالہ عابد علی واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین اور 5 بچوں کا باپ تھا۔ وہ شیرا کوٹ کے علاقے میں بجلی ٹھیک کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد

گوادر (رپورٹ: ہمان بیگم) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے پشاور سے چوری شدہ گاڑی ایم-1 ٹول پلازہ اسلام آباد پر پکڑ لی، دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے نمک منڈی سے ایک سوزوکی پک اپ نمبر بی ڈی-7477 چوری ہوگئی تھی جس کی اطلاع موٹروے پولیس کو دی گئی اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس الرٹ ہوگئیں مذکورہ گاڑی ایم 1 ٹول پلازہ (اسلام آباد) پر دکھتے ہی اسے رکوا کر …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچے کی گمشدگی کا ڈراپ سین، 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد گلہ دباکر نہر میں بہا دیا، ملزمان کا اعتراف جرم

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں 12 سالہ احتشام کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ گوجرانوالہ میں 12 سالہ احتشام کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں ندیم کا بیٹا احتشام 3 روزسے لاپتہ تھا۔ گھر …

مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان نے فلمی اندازمیں بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ملیر کینٹ ایم ایم عالم روڈ پر نوجوان نے فلمی اندازمیں بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑلیا، ساتھی کی جانب سے فائرنگ کرنے پر نوجوان نے فلمی انداز میں پکڑے ہوئے ملزم کو ہی گولی کے آگے کردیا۔ ملیر …

مزید پڑھیں

پی پی پی کے تین کارکنان میرے اور میری اہلیہ کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ نوجوان سماجی رہنما سمیت سنگھ کی ایوان صحافت میرپورخاص میں پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے واپڈا ایل بی او ڈی کالونی کے رہائشی نوجوان سماجی رہنماء سمیت سنگھ نے ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پی پی پی کا کارکن ریلوے کالونی اولڈ لوکو کا رہائشی وکی پنڈت، جے راج ولد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص لیڈی پولیس اہلکار کے شوہر کو جیل خانہ جات پولیس کے سپریڈنٹ ارشاد رند نے چوری شدہ کار فروخت کرکے زندگی اجیرن کردی۔ فراز احمد پہنور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کرائم برانچ پولیس کی جونئر کلرک لیڈی پولیس اہلکار شاہدہ بلوچ نے اپنے شوہر افراز احمد پہنور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ جیل خانہ جات پولیس کے سپریڈنٹ ارشاد رند نے انکی زندگی اجیرن کردی ہے، انہوں نے الزام …

مزید پڑھیں