جون 18, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ مورو انسپیکٹر محمد حنیف مہر بیمہ پولیس اسٹاف کاروائی کرکے، ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم مسعود احمد چنڈ کے قبضے سے بنا لائسنس غیر قانونی پسٹل …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے اے سیکشن تھانہ کی حدود گاجی کہاوڑ روڈ لونگ تنیو پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد نے حملہ کر کے گولیاں مار کر میہڑ تھانے کے پولیس اہلکار غلام عباس مزاری کو زخمی کر کے سرکاری رائفل چھین کر فرار ہوگئے ان کے ہمراہ …
مزید پڑھیں جون 16, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع پویلین اینڈ کلب کے باہر کلب کے سینکڑوں ممبران اور بارہ سو سے زائد عملے کے اراکین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں سول سوسائٹی سمیت فنکار برادری بھی شریک تھی مظاہرہ سپریم کورٹ کے پویلین اینڈ کلب کو …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ 25 سالا نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جانبحق ہوگیا ہے گھر میں کہرام، تفصیلات کے مطابق میہڑ کی منظور کالونی کا رہائشی 25 سالہ نوجوان شاہد ولد غلام سرور خاصخیلی گزشتہ رات گھر میں بجلی کی موٹر بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ 9 سال قبل قتل کیس میں ملوث ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر عدالت کی جانب سے ملزمان کو پھانسی کی سزا سنا دی، تفصیلات کے مطابق میہڑ فرسٹ ایڈنشنل سیشن جج غلام ياسين کولاچی کی عدالت نے 9 سال قبل گاؤں داؤد دیرو میں …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک پر بجلی کی بندش کے یقین کے بعد 11 ہزار والٹ ہائی ٹینشن بجلی کے کھنبے پر چھڑ کر کیبل کی تار لگانے والا سیال کالونی کا رہائشی نوجوان 18 سالہ حبیب اللہ عرف ابلو شر پول سے کرنٹ لگنے سے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرخ شاہ نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از وقت …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں آج الٹی گنگا بہ گئی، دو شوہر بیویوں کے ظلم کا شکار ایک لاک اپ ہوگیا ایک سسرالیوں کے سخت تشدد کے بعد ہسپتال پہنچ گیا۔ میرپورخاص شوگر مل کے قریب گاؤں طاہر ہوٹل کا رہائشی دوست علی پھنور کو بیوی سے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) موٹر وے پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق، گاڑی نمبر وی-5714 جوکہ بذریعہ موٹر وے پشاور سے لاہور کی جانب جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی سخت ہدایات و احکامات کے پیش نظر ضلع پولیس نوشہرو فیروز کی جانب سے ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ پولیس کی پہلی کاروائی میں ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس نے …
مزید پڑھیں