Home / جرائم و حادثات (page 220)

جرائم و حادثات

گجرات میں شہری کو بلیک میل کر کے 40 ہزار روپے چھیننے والے چار پولیس ملازمان کو ڈی پی او سید علی محسن کاظمی نے محکمہ سے فارغ کر دیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں شہری کو بلیک میل کر کے 40 ہزار روپے چھیننے والے چار پولیس ملازمان کو ڈی پی او سید علی محسن کاظمی نے محکمہ سے فارغ کر دیا۔ کرپشن میں ملوث کالی بھیڑوں کو نہ صرف محکمہ سے فارغ کیا جائے گا بلکہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کھسک پورہ ریشم بازار میں عدنان کٹ پیس والے کی دکان کے تالےتوڑ کر آگ لگانے کی کوشش ناکام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھسک پورہ ریشم بازار میں عدنان کٹ پیس والے کی دکان کے تالےتوڑ کر آگ لگانے کی کوشش ناکام۔ دکاندار اور پولیس جگہ وقوعہ پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں

فیصل عباسی پر قاتلانہ حملے کے 8 دن کے بعد سٹی تھانہ ٹنڈو آدم پر مقدمہ درج کیا گیا، قاتلانہ حملے کا مرکزی ملزم عطاء اللہ جونیجو اور دیگر ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں کیے گئے۔ سلطان خاصخیلی پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی اور سلیم چیمہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 9 دن پہلے فیصل عباسی پر قاتلانہ حملے کے 8 دن کے بعد سٹی تھانہ ٹنڈو آدم پر مقدمہ درج کیا گیا جو پولیس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص، مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کیا گیا۔ تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں 78 موری کے رہائشی پتاشو جوگی کے گھر دعوت میں پرانا میرپور کا رہائشی شیر خان اپنی بیوی بچوں کو لیکر گیا جہاں پر معمولی بات پر …

مزید پڑھیں

اسکولوں کے قریب موبائل ٹاورز ایک ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم

پشاور (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائیکورٹ نے اسکولوں کے قریب موبائل ٹاورز ایک ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں موبائل ٹاورز سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید نے کی، ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات ڈاکٹر بشیرعدالت میں پیش ہوئے، ڈی جی نے شہر میں موبائل …

مزید پڑھیں

فارم کی باسی مچھلی دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں میں فروخت کی جانے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں فارم کی باسی مچھلی دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں میں فروخت کی جانے لگی، انتظامیہ خاموش، ڈیرہ اسماعیل خان میں باسی اور غیر معیاری مچھلی کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے، فارم کی مچھلی کو دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ بدنام زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 1050 گرام چرس اور نقدی برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کامیاب کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتھک محنت کو جاری رکھتے ہوۓ کامیاب کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی …

مزید پڑھیں

موذی اور بیمار جانور ذبح کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، جو لوگ بغیر مہر کے گھروں میں جانور زبح کریں گے انکے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔ شیخ علی اکبر سپریڈنٹ سلاٹر ہاؤس کمالیہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) موذی اور بیمار جانور ذبح کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، جو لوگ بغیر مہر کے گھروں میں جانور زبح کریں گے انکے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔ بکری کو ذبح کرنا خلاف قانون ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ علی اکبر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص 4 روز سے بجلی کی فراہمی معطل جس کی وجہ سے مساجد میں وضو کا پانی نہیں، میت کو غسل دینے کا پانی نہیں، لائن مین کا ٹرانسفارمر تبدیل کرنے کے لیے 15 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ، عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ چار روز سے بجلی کی فراہمی بند ہونے پر نائی پاڑہ کے رہاشی سٹرکوں پر نکل آئے علاقہ مکینوں ناصر، زیشان اور دیگر کا کہنا ہے کہ ان کے علاقہ میں گزشتہ روز سے بجلی کی فراہمی بند ہے حیسکو حکام ایکسین میرپورخاص …

مزید پڑھیں