Home / اہم خبریں / میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس

میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس۔ میڈیکل سپریڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے واقعہ کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی چھ میمبر پر مشتمل کمیٹی قائم۔ کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر واحد خاصیلی مقرر کمیٹی کے ممبرز ڈاکٹر ہاشم پہنور، ڈاکٹر فرزانہ، ڈاکٹر پروین، ڈاکٹر فرزانہ شاہ، ڈاکٹر حمیدہ لغاری، نرسنگ سپریڈنٹ اسٹاف کلثوم پر مشتمل ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر اکرم سلطان نے کہا ہے کہ واقعہ کے بعد گائنی وارڈ اور بچوں کے وارڈ کا ریکارڈ سیل کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے