جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقوں ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں 70 شادی ہال موجود ہیں 70 میں سے 40 قانونی اور 30 غیر قانونی ہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی کے لئے کمر کس لی۔ اوسطا ایک شادی ہال کا رقبہ ایک ہزار گز پر …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں کراچی ڈویژن تجاوزات ختم کرانے کیلئے ٹنڈو آدم میں ریلوے انکروچمینٹ کی حدود سے تجاوزات ختم کرائے جا رہے ہیں زیر نگرانی ای اے این اسسٹنٹ انجنیئر حافظ بدر الدين، ایس ایچ او اسد اللہ انڑ، حیدرآباد چوکی انچارج، ٹنڈو آدم …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں شہری کو بلیک میل کر کے 40 ہزار روپے چھیننے والے چار پولیس ملازمان کو ڈی پی او سید علی محسن کاظمی نے محکمہ سے فارغ کر دیا۔ کرپشن میں ملوث کالی بھیڑوں کو نہ صرف محکمہ سے فارغ کیا جائے گا بلکہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھسک پورہ ریشم بازار میں عدنان کٹ پیس والے کی دکان کے تالےتوڑ کر آگ لگانے کی کوشش ناکام۔ دکاندار اور پولیس جگہ وقوعہ پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی اور سلیم چیمہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 9 دن پہلے فیصل عباسی پر قاتلانہ حملے کے 8 دن کے بعد سٹی تھانہ ٹنڈو آدم پر مقدمہ درج کیا گیا جو پولیس …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کیا گیا۔ تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں 78 موری کے رہائشی پتاشو جوگی کے گھر دعوت میں پرانا میرپور کا رہائشی شیر خان اپنی بیوی بچوں کو لیکر گیا جہاں پر معمولی بات پر …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائیکورٹ نے اسکولوں کے قریب موبائل ٹاورز ایک ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں موبائل ٹاورز سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید نے کی، ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات ڈاکٹر بشیرعدالت میں پیش ہوئے، ڈی جی نے شہر میں موبائل …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں فارم کی باسی مچھلی دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں میں فروخت کی جانے لگی، انتظامیہ خاموش، ڈیرہ اسماعیل خان میں باسی اور غیر معیاری مچھلی کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے، فارم کی مچھلی کو دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ بدنام زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 1050 گرام چرس اور نقدی برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتھک محنت کو جاری رکھتے ہوۓ کامیاب کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی …
مزید پڑھیں