تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 250)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے گیس سیلینڈر کی دکان میں ہوۓ- ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پروا میں دھماکا گیس سلینڈر کی دکان میں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ڈیرہ اسماعیل خان ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ آگ پر مکمل قابو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی لڑکی سامارو کے مولوی کے چکر میں خود کو زخمی کرا بیٹھی شوہر کو چھوڑ کر مولوی کے پاس رہنے پر شوہر برہم لڑکی کا نکاح پڑھانے والے مولوی کے پاس رہنے پر شوہر کو اعتراض مولوی اور اپنی بیوی کی پٹائی لگادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے بھانسنگ آباد کی رہائشی نوشین ولد جاوید اقبال راجپوت کے شوہر غلام محمد کاچھیلو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیوی کو سامارو کے گاؤں دیھ حسن شاہ باغبان میں پہنچ کر تین ماہ قبل انکا نکاح پڑھانے والے مولوی رجب الدین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے نوکوٹ جانے والی بس جھڈو کے قریب حادثے کا شکار، 20 سے زائد مسافر زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو کے قریب مسافر بس الٹ گئی- ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سے زائد مسافر زخمی , جبکہ پولیس کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک تمام زخمیوں کو جھڈو اسپتال منتقل کیا گیا ہے. مسافر بس میرپورخاص سے نوکوٹ جا رہی تھی۔  

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی میں دو تیز رفتار کاریں آمنے سامنے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب کراچی ہوٹل اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرواہ سے میرپورخاص جانے والی ایک تیز رفتار کرولا کار نمبر اے ڈی-282 اور سامنے سے آنے والی کورے کار نمبر اے کیو زیڈ-893 آپس میں ٹکرا گئیں- حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت …

مزید پڑھیں

سیہون میں میڈیکل سینٹر میں چوری کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی سے شناخت ہوگئی

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) بھان سعید آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید اضافہ۔ پریس کلب کے ساتھ ایک پرائیوٹ میڈیکل سینٹر میں چوری۔ سی سی ٹی وی کیمرہ کے ذریعے ملزم کی شناخت ہوگئی۔ چور نے میڈیکل سینٹر کے اسٹور کے تالے ٹوڑ کر 20 ہزار نقدی چوری …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ غنڈہ راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے نشانے پر 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن کا عمل تیز اسنیپ چیکنگ سخت، جراٸم پیشہ عناصروں میں کھلبلی راستے بدل ڈالے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو اسنیپ چیکنگ میں خود مصروف عمل ساتھ ڈی ایس پی کلاکوٹ بھی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات مافیا و کرسٹل آٸس و انگلش شراب میں ملوث ڈیلروں کے کے خلاف ایکشن، مفرور منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات مافیا و کرسٹل آٸس و انگلش شراب میں ملوث ڈیلروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی بدنام زمانہ منشیات جوکہ انگلش شراب و کرسٹل آٸس کا ڈیلر بھی ہے ایس ایچ او درخشاں ارشد …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائٹ اے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے 2 خطرناک اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کو گرفتار کرلیا ملزمان سے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری- ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار جنکے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں