Home / جرائم و حادثات (page 222)

جرائم و حادثات

ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود میں تالا توڑ گروپ سرگرم ایک ہفتے میں دوسری واردات

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی تھانے کے ایس ایچ او کی تبدیلی کے ساتھ ہی تالہ توڑ گروپ سرگرم پرانی سبزی منڈی میں واقع ٹرانسپورٹر کی دکان کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرکے فرار۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم سٹی تھانے کے ایس ایچ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی کاروائی مقابلے میں ایک ملزم گرفتار دوسرا ساتھی فرار، گرفتار ملزم سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن تھانے کی حدود پی سی بی گراؤنڈ نزد ٹنڈو آدم ناکہ پر پولیس مقابلہ، ملزم گرفتار، مال مسروقہ و اسلحہ برآمد، مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن اسلم خانزادہ کی بیمہ پولیس پارٹی خفیہ اطلاع پر کاروائی، ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی اور سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر درخشاں پولیس پارٹی کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے نقدی، چھینا گیا قیمتی سامان، موباٸل فونز، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ …

مزید پڑھیں

لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ۔ سیف الملوک کھوکھر کی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلبی۔ لاہور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے سیف الملوک کھوکھر سے غیر قانونی زمینوں کے حوالے سے بیانات لیے لاہور سیف الملوک کھوکھر کو ریکارڈ اور …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر تھانہ محمودآباد کی کاروائی روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر محمودآباد پولیس کی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ محمودآباد عابد نون کی تھانہ محمودآباد کی حدود درگاہ محمود شاہ نزد کوس گھر …

مزید پڑھیں

کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ آج امن کے دشمنوں نے پھر ریاست کے چو تھے ستون پر حملہ …

مزید پڑھیں

چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے نے ملکی بدنامی کا سبب بننے والے چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں دو درجن کے قریب انتہائی مطلوبہ انسانی سمگلرز بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر انسانی سمگلروں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا جو میاں چنوں کے نواہی آبادی گئوشالہ کے رہائشی انصاری برادری سے تعلق رکھتے تھے موٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں عطائی ڈاکٹر نے پھول جیسی بچی کی جان لے لی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کام کرنے والے ادارے ہیلتھ کیئر کمیشن عطائی ڈاکٹرز پر کاروائی کرنے میں ناکام پولیس کے مطابق ایل بی او ڈی کالونی کے رہائشی آصف بلوچ کی ڈھائی سالہ بچی انابیہ عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے جانبحق …

مزید پڑھیں

خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر وگردو نواح میں نقاب پوش خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ مساجد اور بازاروں سمیت اندرون شہر کے گلی محلوں میں بھیک مانگتی نظر آتی ہیں۔ صحت مند بھکارنیں کا م کی بجائے بھیک مانگنے …

مزید پڑھیں