تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم میں پاکستان ریلوے انکروچمینٹ کا مقامی انتظامیہ کے ساتھ ریلوے کی زمین پر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کی لئے آپریشن جاری

ٹنڈو آدم میں پاکستان ریلوے انکروچمینٹ کا مقامی انتظامیہ کے ساتھ ریلوے کی زمین پر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کی لئے آپریشن جاری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں کراچی ڈویژن تجاوزات ختم کرانے کیلئے ٹنڈو آدم میں ریلوے انکروچمینٹ کی حدود سے تجاوزات ختم کرائے جا رہے ہیں زیر نگرانی ای اے این اسسٹنٹ انجنیئر حافظ بدر الدين، ایس ایچ او اسد اللہ انڑ، حیدرآباد چوکی انچارج، ٹنڈو آدم راؤ محمد حسن راجپوت، مختیار کار ٹنڈو آدم انڈرٹرینگ محمد علی جمالی کی نگرانی میں تجاوزات ختم کرائی جا رہی ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے