تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے 1 بچے سمیت 2 خواتین شدید زخمی

میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے 1 بچے سمیت 2 خواتین شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے ایک بچہ اور دو خواتین شدید زخمی۔ تحصیل سندھڑی کی رہائشی مسمات نور خاتون اور مسمات جنت خاتون اور 8 سالہ حسنین شدید زخمی۔ زخمی ہونے والی دنوں خواتین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں جن کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جاموں بولہ میں بڑا سیاسی اجتماع، چوہدری محمد اعظم وڑائچ کا اہم خطاب

گجرات، (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات منگوال جاموں بولہ میں مسلم لیگ (ق) کے سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے