Home / اہم خبریں / تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی

تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں تیزرفتارکار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی، دفتر کا کمرہ مکمل تباہ ہوگیا، کوئی جانی نقصان کوئی نہیں ہوا۔ ڈیرہ چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں چشمہ چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی جس سے دفتر کی عمارت مکمل تباہ ہوکر زمین بوس ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے جانی نقصان کوئی نہیں ہوا۔ کڑی خیسور پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرکے کارڈرائیور شہزاد رحمان بلوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے