Home / جرائم و حادثات (page 221)

جرائم و حادثات

کراچی میں فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن۔ اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن۔ اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ نقدی و موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس …

مزید پڑھیں

سیہون میں انڈس ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق 12 افراد زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں انڈس ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پر آمری کے قریب ڈمپر اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں

تھانے میں ارشد نامی شخص کی ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او گجرات کا فوری ایکشن ایس ایچ او ککرالی اور محرر کو معطل کردیا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) تھانے میں ارشد نامی شخص کی ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا فوری ایکشن ایس ایچ او ککرالی اور محرر کو معطل کردیا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق چڑیاولہ کا رہائشی ٹھیکیدار محمد ارشد کی پولیس حراست میں ہلاکت …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے نزدیک راہو شاخ کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے کار کے ڈرائیور کو قتل کرکے مقتول کی کار لیکر فرار، مقتول کے ورثا کا احتجاج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے نزدیک راہو شاخ کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے کار کے ڈرائیور کو قتل کرکے مقتول کی کار لیکر فرار ہوگئے۔ مقتول کار ڈرائیور کے ورثہ کی جانب سے راہو شاخ پر مقتول کی لاش رکھکر احتجاج ٹریفک معطلل، …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن غنڈہ راج کرنے والے عناصر کا ہوا گھیرا تنگ ڈاکو راج کرنے والے عناصر شانتی نگر چوکی انچارج رحمت علی کے نشانے پر دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے نزدیک حیدرآباد روڈ پر 45 سالا شخص تیز رفتار چلتی ہوئی چنگچی رکشہ سے گر کر شدید زخمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے نزدیک حیدرآباد روڈ پر 45 سالا شخص تیز رفتار چلتی ہوئی چنگچی رکشہ سے گر کر شدید زخمی ہو گیا زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے نزدیک حیدرآباد روڈ پر واقع درگاہ کے سامنے ایک …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں معمولی بات پر اسسٹنٹ انجنیئر ریلوے میرپورخاص نے ریلوے کے کلرک پر اپنے دفتر میں حملہ کرکے ناک توڑ دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں معمولی بات پر اسسٹنٹ انجنیئر ریلوے میرپورخاص عبدالرزاق نے ریلوے کے کلرک غلام سرور مغل پر اپنے دفتر میں حملہ کرکے ناک توڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والی کلرک نے بتایا کہ ڈاک سائن کرانے گیا تو اے ای این عبدالرزاق …

مزید پڑھیں

تھانہ سمبڑیال کی حدود ملکھانوالہ سے ملنے والی نعش کا آخر کار پتہ چل ہی گیا۔ مقتول سیالکوٹ کا رہائشی نکلا

سیالکوٹ / سمبڑیال (رپورٹ: نزہت شہناز) تھانہ سمبڑیال کی حدود ملکھانوالہ سے ملنے والی نعش کا آخر کار پتہ چل ہی گیا۔ مقتول سیالکوٹ کا رہائشی نکلا۔ تفصیلات کیمطابق مقتول کی شناخت فیصل علی کے نام سے ہوگئی ہے جوکہ سیالکوٹ ڈپٹی باغ کا رہائشی ہے فیصل علی ولد افضل …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پولیس مقابلے کے دوران چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پولیس مقابلے کے دوران چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزم کے قبضے …

مزید پڑھیں