جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جناح ٹاؤن پولیس کی انسداد منشیات مہم جاری، کلی اسماعیل سے مزید دو ملزمان شازیب اور محمد اشرف گرفتار، ڈی ایس پی کینٹ سرکل یونس رضا کا کہنا ہے کہ معاشرے کے ناسوروں سے رعایت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں نومولد بچے کی جنس تبدیل کرنے کا معاملہ، انکوائری رپورٹ مکمل ورثاء کا احتجاج، 25 تاریخ کو بیٹا پیدا ہوا اسپتال والوں نے بیٹے کو تبدیل کرکے بیٹی دے دی، متاثرین والد عبداللہ پٹھان اور ورثاء کا احتجاج، انکوائری کمیٹی قبول …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار شاہد مسعود کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں نامزد اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 92 دس آر خانیوال سے گڑھا موڑ جاتے ہوئے مزدہ بس میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی آگ پر قابو پالیا گیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ، بچے کی تبدیلی کو 24 گھنٹے گذر گئے کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ انکوائری کمیٹی نے گائنی وارڈ اور بچوں کے وارڈ کے ڈاکٹرز اسٹاف سے اتوار کے دن ہونے کے باوجود بھی بیانات قلمبند کیے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں تیزرفتارکار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی، دفتر کا کمرہ مکمل تباہ ہوگیا، کوئی جانی نقصان کوئی نہیں ہوا۔ ڈیرہ چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں چشمہ چیک پوسٹ کے قریب …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے ساہووالا سے ایک نامعلوم خاتون نیم بیہوش حالت میں نہر سے ملی ہے خاتون کے چہرے پر گولی لگی ہوئی ہے. ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے ایک بچہ اور دو خواتین شدید زخمی۔ تحصیل سندھڑی کی رہائشی مسمات نور خاتون اور مسمات جنت خاتون اور 8 سالہ حسنین شدید زخمی۔ زخمی ہونے والی دنوں خواتین کی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس۔ میڈیکل سپریڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے واقعہ کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی چھ میمبر پر مشتمل کمیٹی قائم۔ کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ دے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی میونسپل کمیٹی میں بادشاہت سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ چیئرمین نے اپنی عدالت لگاکر انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ 16 گریڈ کی سیٹ پر 16 گریڈ کے ملازم کو ہٹھا کر 11 گریڈ کے ملازم کو لگادیا۔ سپریم …
مزید پڑھیں