دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں واٹر بورڈ کمیشن منیجمینٹ کے سربراہ ریٹائرڈ جسٹس امیر مسلم ہانی نے نيشنل پريس کلب تحصيل ميہڑ کےصحافیوں کی شہر کے مسائل کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دادو شاہ زمان کھڑو کے ہمراہ واٹر سپلائی اور تلاب پر پہنچ کر فلٹر …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء و طالبات کی فیسوں کی ادائیگی اور بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لئے پیسے بھجوانے والے غیر رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات حاصل کرنا شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں معتدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا ماسٹر مائینڈ وقاص ورک جٹ کو جرواری شاخ روڈ پر چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔ وقاص جٹ کی گرفتاری کے بعد منشی کی چکی سیٹ لائیٹ ٹاؤن …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) داماد نے چھری کے وار سے 65 سالہ بزرگ ساس کو شدید زخمی کردیا‘ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر داماد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ علاقہ کوٹلہ سیداں کی رہائشی 65 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چنگ چی کی ٹکر سے سائیکل سوار ستر سالہ بزرگ دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اسلام آباد پمز ہسپتال میں دم توڑ گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی، پولیس نے …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے عملے کی رات گئے مختلف بازاروں میں چھاپے، زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد کرلیا گیا خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کی ٹیم واصف خان, زبیر علی, خالد خان آفریدی اور سٹاف …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ملیر سٹی پولیس نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان عبدالرحمان اور فیصل کو پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا۔ ملزمان ایک سال قبل معین آباد میں ڈکیتی کے دوران رینجرز …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ 11 نومبر کو ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں دو کمسن بچے جاں بحق ہوئے تھے دونوں بچوں کی موت بڑا واقعہ تھا دونوں بچوں نے اپنی والدہ کے ہمراہ ریسٹورینٹ سے …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات
کراچی (نوپ نیوز) کرپشن کی کہانیوں میں اب تک کا سب سے بھیانک انکشاف، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اومنی گروپ سکینڈل کے حوالے سے جی آئی ٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ آصف …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں قبائلی رہنما حاجی باول خان بھی شامل …
مزید پڑھیں