تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص سول اسپتال سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ، بچے کی تبدیلی کو 24 گھنٹے گذر گئے مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا

میرپورخاص سول اسپتال سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ، بچے کی تبدیلی کو 24 گھنٹے گذر گئے مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ، بچے کی تبدیلی کو 24 گھنٹے گذر گئے کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ انکوائری کمیٹی نے گائنی وارڈ اور بچوں کے وارڈ کے ڈاکٹرز اسٹاف سے اتوار کے دن ہونے کے باوجود بھی بیانات قلمبند کیے۔ بچے کے والد عبداللہ پٹھان کا بیان ہے کہ 25 جنوری کو بیوی کو گائنی وارڈ میں داخل کیا گیا تھا 26 جنوری کو بیٹا پیدا ہوا جس کو تبدیل کیا گیا۔ بچے کو پیڈز وارڈ میں تبدیل کیا گیا ہے ورثاء۔ جبکہ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر اکرم سلطان نے کہا ہے کہ اس واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے