تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ نہر سے نیم بیہوش زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا

سیالکوٹ نہر سے نیم بیہوش زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے ساہووالا سے ایک نامعلوم خاتون نیم بیہوش حالت میں نہر سے ملی ہے خاتون کے چہرے پر گولی لگی ہوئی ہے. ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے