جنوری 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار تیسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی، موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …
مزید پڑھیں جنوری 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن سماج دشمن عناصر ہوۓ پریشان۔ منشیات مافیا ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے نشانے پر 2 عناصر گرفتار مضر صحت حقہ شیشہ و 120 گرام اعلی کوالٹی کی چرس نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی عبوری ضمانت منظور۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ٹنڈوآدم قاضی عبدالحکیم کی عدالت نے پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کی پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عیوض عبوری ضمانت منظور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے باعث ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ کے بعد ڈیلرز نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے من مانی قیمت وصول کرنا شروع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کئی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بچوں کے جھلسنے پر افسوس کا اظہار۔ ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی کو فوری طور پر زخمی بچوں کی عیادت کرنے کا حکم۔ سیکریٹری اسکولز کو واقعے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب نئوں گوٹھ روڈ پر ٹرک کی ٹکر میں 10 سالہ بچی فائزہ آگرو جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ روڈ سوبھو خان مگسی اسٹاپ کے قریب ککڑ سے درگاہ سعدی موسانی پر بھوسہ لے جانے والے ٹرک نے گاؤں فضل شاہ آگرو …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں حاصل کهوسو کے رہائشی غلام محمد عرف معشوق کهوسو کو فون پر لڑکی کے آواز میں بات کرنے والے شخص نے اغوا کرلیا ورثاء کا قرآن پاک لےکر نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ گاؤں حاصل کھوسو …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساؤتھ پولیس کی کارروائی 4 عناصر گرفتار، درخشاں پولیس کی معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 عناصر گرفتار جنکے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد۔ ملزمان …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں غریب نادار مریضوں کی ادویات جعلی بلز بنا کر کرپشن کرنے کا الزام، سابق سول سرجن ڈاکٹر اقبال بھرگڑی اور اکاؤنٹینٹ شیر محمد چانیوں کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں