فروری 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کیلئے وزیر اعظم نے کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے، سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے باعث اکثر نوجوان اوور ایج ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقہ زبیر آباد کالونی میں مسجد کی اجارہ داری کا تنازع شدت اختیار کرلیا، چار افراد نے مسجد پر قبضہ کرکے امام مسجد کو بے دخل کرکے باہر نکال دیا، دیگر مقتدیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تزئین و آرائش کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بینچ جسٹس سید محمد عتیق شاہ تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان کے علاوہ …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک کی جیلوں میں قید 65 فیصد قیدی انڈر ٹرائل ہیں جن کی تعداد 48 ہزار 373 ہے۔ جیلوں میں اصلاحات سے متعلق وزیر اعطم کی طرف سے قائم کی گئی کمیٹی نے یہ انکشاف اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی جانب سے پولیس اور عوام کے مابین فاصلے ختم کرنے، ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے ”مہذب معاشرہ، منظم ٹریفک“ مہم کے سلسلے میں پولیس چیک پوسٹوں سمیت دیگر عوامی مقامات پر ٹریفک …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہونے کا امکان، ذرائع کے مطابق اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کی مختلف جیلوں میں پندرہ سو سے زائد سزائے موت کے قیدی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میں سائبر کرائمز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی تشویشناک حد تک بڑھتے ہوئے سائبر کرائم جس میں خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا، آن لائن فراڈ، جعلی آئی ڈیز کی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور خطرناک آئس فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 Home, اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹیوں کے چانسلر/ گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری جامعات …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور پولیس نے رنگپور اڈا پر کاروائی کے دوران پولیس کانسٹیبل سے دوران تلاشی دو پستول اور منشیات برآمد کرلی، پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پہاڑ پور انیس الحسن …
مزید پڑھیں