تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 8)

ڈیرہ اسماعیل خان

شہروں اور دیہاتوں میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کے ہر شہر اور دیہات میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، تمام ترقیاتی منصوبوں کو سرفہرست ٹیکس دہندگان کے ناموں سے منسوب کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

مردوں کے بعد اب ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں ڈاکو حسینہ سامنے آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مردوں کے بعد اب شہر میں ڈاکو حسینہ سامنے آگئی، ڈاکو حسینہ نے چنگ چی ڈرائیور سے قیمتی موبائل فون چھین کر مزاحمت پر ڈرائیور کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا، خاتون فرار ہونے میں کامیاب، چنگ ڈرائیور کو زخمی حالت میں …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے واقعہ کے باوجود علاقہ میں پولیو مہم جاری ہے، پولیو ورکرز کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے واقعہ کے باوجود علاقہ میں پولیو مہم جاری ہے اور پولیو ورکرز کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور …

مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز …

مزید پڑھیں

گھر کا نوکر مکان کا صفایا کرگیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے کر غائب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود قیوم نواز کالونی میں اہل خانہ کے ایبٹ آباد جانے کے دوران گھر کا نوکر مکان کا صفایا کرگیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے کر غائب ہوگیا، پولیس نے مالک مکان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دلبرداشتہ جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں جواں سال شادی …

مزید پڑھیں

سردی کے موسم میں شدید گرمی، ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کے موسم میں شدید گرمی، ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہی دن میں درجہ حرارت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کا درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں کمی آنے کے باوجود سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کی شدت میں کمی آنے کے باوجود ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافاتی علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہری عاجز آگئے ہیں اور ناشتہ اور کھانا تیار کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد سر درد کے مرض میں مبتلا ہیں جدید تحقیق کے مطابق سردرد (مائگرین) کی شکایات کی بنیادی وجوہات میں نااہل اور نالائق افراد کو پروفیشنز پر حاوی ہونا ہے، پاکستان نیورو سائنسز کی رپورٹ کے مطابق دنیا …

مزید پڑھیں

کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں گھروں کے اندر قائم ہونے والے پرائیویٹ اسکولوں، ہسپتالوں، کلینکس، …

مزید پڑھیں