تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ

سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کیلئے وزیر اعظم نے کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے، سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے باعث اکثر نوجوان اوور ایج ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے 5 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم میں قاتل ڈور کا وار، دو موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) ٹنڈوآدم میں حیدرآباد روڈ پر تبلیغی مرکز کے سامنے پتنگ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے